ابنا: جس میں سوار اکتیس امریکی فوجیوں سمیت اڑتیس افراد ہلاک ہوگئے افغان صدر حامد کرزئی کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق ہیلی کاپٹر میں امریکا کے اسپیشل فورسز کے اکتیس اہلکار ہلاک ہوئے ،صدارتی بیان میں افغان صدر کی جانب سے تعزیتی پیغام امریکی صدر اوباما اور متاثرہ افراد کے خاندان کوبھیجا گیاہے،ہیلی کاپٹر پر حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی ہے ۔
.............
/169